vni.global
Viral News International

مزید ثبوت مانگے گئے تو فراہم کروں گی: طیبہ گل

سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کا کہنا ہے کہ 45 دن انہیں اور ان کے شوہر کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ان کی مرضی کے برخلاف حبس بیجا میں رکھا گیا اور موبائل بھی لے لیے گئے تھے۔

نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے طیبہ گل نے کہا کہ انہوں نے اپنے الزامات کے تمام تر ثبوت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کر دیے ہیں، اگر مزید ثبوت مانگیں گے تو فراہم کر دیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بھی طیبہ گل کی جانب سے حقائق سامنے لائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ ویڈیومیں سامنے آنے والی باتیں ہراسانی کے الزام کوصحیح ثابت کرتی ہیں جس کے بعد حکومت کے خلاف کیسز ختم ہوگئے اور اپوزیشن کے خلاف کیسز میں تیزی آگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.