vni.global
Viral News International

قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہوں گے

اسلام آباد:  اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےکل جمعےکو قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر  اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طورپر شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ عسکری حکام ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجزپربریفنگ دیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.