vni.global
Viral News International

وزیراعظم کورونا میں مبتلا،قوم سے جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2 روز سے طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا گیا۔

وزیر اطلاعات نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحتیابی کی اپیل کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.