vni.global
Viral News International

چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا

گھانا کے شہر اکرا کے چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چڑیا گھر میں پیش آئے واقعے کے پیچھے مرنے والے شخص کی چوری  تھی جس نے شیر کے بچوں کو چڑیا گھر سے چرانے کی کوشش کی اور وہ عین موقع پر شیر کے ہتھے چڑھ گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چوری کرنے والا شخص شیروں کے پنجرے میں گھسنے کی کوشش کررہا تھا اور شیروں کا شکار ہوگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.