vni.global
Viral News International

من پسند جانور خریدنے کا آج آخری دن

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے آخری روز مویشی منڈیوں میں من پسند جانور خریدنے کےلیے بھاؤ تاؤ عروج پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق عید قربان سر پر آپہنچی ہے، من پسند جانور خریدنے کے لیے بس آج آخری دن ہے، عوام ایک منڈی سے دوسری منڈی کے چکر لگا رہی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں قائم عارضی منڈیوں کے دام بھی دُگنے ہو گئے ہیں۔

شہریوں نے صبح سے ہی منڈیوں کا رخ کیا ہوا ہے لیکن بارشوں کے بعد بھی جانوروں کے قیمتوں میں کمی نہیں آئی جب کہ بیوپاریوں کے نخرے بھی جاری ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.