vni.global
Viral News International

کینیڈا میں فائرنگ, پاکستانی نژاد شہری جاں بحق

کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا ،ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات، پاکستانی نژاد کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک  جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کر دیا گیا، حملہ آورکی شناخت 30 سال کے شان پیٹری کے نام سے کر لی گئی۔

محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.