vni.global
Viral News International

پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کےپرچے ہونگے

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قران پاک کی لازمی تعلیم کيلئے مضمون کے 100 نمبر مقرر کرديئے ہیں اور اس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے پرچے میں 50 نمبر کا پرچہ پارٹ ون اور 50 نمبر کا پارٹ ٹو میں ہوگا۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے پرچے ہونگے۔ اگلے سالانہ امتحانات میں قرآن کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔

غیرمسلم طلبہ کو اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا۔ غیر مسلم طلبہ کو پہلی سے 12 ویں جماعت تک اخلاقیات کا مضمون ہی پڑھایا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.