vni.global
Viral News International

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات  ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذررائع کا بتانا ہےکہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.