vni.global
Viral News International

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں مانگ لیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تمام درخواستیں پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ ہونی چاہئیں، سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے ساتھ ترجیحی نشانات واضح کریں۔

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات کے لئے 21 فروی تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.