vni.global
Viral News International

حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور

مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے: ذرائع

اسلام آباد: حکومت  نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور  شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا  جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.