vni.global
Viral News International

ٹی 20 کے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا

کینبرا:  انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 8 رنز سے شکست دے دی۔

دیا ٹی 20 کے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی ورلڈ کپ تیاریوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا، کینگروز بھارت کے بعد انگلینڈ سے بھی ہار گئے۔

انگلینڈ کے 179 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 170 رنز ہی بنا سکا، مہمان انگلش بلے باز ڈیوڈ ملان 82 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.