vni.global
Viral News International

حارث رؤف خواتین مداحوں کے رویے پر پریشان،وڈیو وائرل

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اسٹیڈیم میں موجود کچھ مداحوں کو آٹوگراف دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آٹوگراف دیتے ہوئے حارث کے چہرے کے تاثرات مستقل تبدیل ہو رہے ہیں۔

فاسٹ بولر کے تاثرات میں پریشانی، حیرانی اور کچھ مضحکہ خیز انداز بھی بخوبی واضح ہے۔

اس ویڈیو میں ایک لڑکی نے حارث سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ‘آئی لو یو’ بھی کہا جس پر حارث کے چہرے کے تاثر نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.