vni.global
Viral News International

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی:  انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 10 پیسے اور اپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوا ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 268 روپے 34 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 269 روپے 44 پیسے تھا۔

اس کے علاوہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہوکر 271 روپے ہے۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیاa

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.