vni.global
Viral News International

پاکستان نے میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ جیت لیا

لاہور: پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ جیت لیا۔

امریکا میں پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا۔

پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں حریف ٹیم کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.