vni.global
Viral News International

نو مئی تشدد کیس، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی پرتشدد احتجاج کے تحت درج مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی

ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون شاہ نے کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی

اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے، وکیل علی بخاری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی نا وقوعہ پر موجودگی ہے نا کوئی بیان دیا ،پولیس نے بغیر کسی ثبوت کے شاہ محمود قریشی کو ملوث کرنے کی کوشش کی،
عدالت شاہ محمود قریشی کی ضمانت کنفرم کرے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.