vni.global
Viral News International

عمران خان کو اسلام آباد آنے دیں ،دیکھتے ہیں کتنا دم ہے: مریم نواز

عمران خان احتجاج کی آڑ میں خونی کھیل تماشا کرنا چاہتے ہیں

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد آنے دیں، دیکھتے ہیں کتنا دم ہے۔

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان احتجاج کی آڑ میں خونی کھیل تماشا کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے اسلحہ اور آنسو گیس کے شیل جمع کررکھے ہیں، ملک کو کسی صورت سری لنکا نہیں بننے دیں گے۔Image

Image

اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ٹی آئی عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سےاسلحہ ملا، یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے، ان کے ارادے عیاں ہو چکے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.