vni.global
Viral News International

ڈالر کی قدر میں مسلسل پانچوں روز بھی اضافہ

کراچی: ، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل پانچوں روز بھی اضافہ ریکارڈ۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 86 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے 75 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے پر بند ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.