vni.global
Viral News International

ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کی جائے،اقوام متحدہ کا کینیا پر زور

اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہےکہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور  نتائج عوام کے سامنے لائے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔

کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے

 اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہےکہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.