vni.global
Viral News International

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضے کے حصول کی منظوری دی

وفاقی کابینہ نے‏ چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضے کے حصول کی منظوری دی۔ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کے لیے ہوگا۔

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر ملے گا۔ ‏قرضہ 2019 کے معاہدے کے تحت ملے گا ۔ وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دے دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.