vni.global
Viral News International

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا

مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید تین نوجوان شہید ہوگئے، تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

گزشتہ روز قابض فورسز نے بارہمولہ میں تین نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.