vni.global
Viral News International

جمشید دستی کی بارات کل مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی

ترجمان عوامی راج پارٹی کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا

مظفرگڑھ : سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی بارات کل مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔

ترجمان عوامی راج پارٹی کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا۔

ترجمان کے مطابق جمشید دستی پشاور سے شام 6 بجے اپنی دلہن کو  لے کر  واپس مظفر گڑھ کیلئے روانہ ہوں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.