vni.global
Viral News International

بھائی پر تشدد کرکے بہن کو اغوا کرنیکی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے ہنجر وال میں لڑکوں نے لڑکی کے بھائی پر تشدد کرکے اس کی 15 سالہ بہن کو اغوا کرلیا۔

تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کی  بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسے جلد  بازیاب کرا لیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.