vni.global
Viral News International

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 4 روپے کم ہوگئی اور ڈالر کا بھاؤ 222 روپے ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.