vni.global
Viral News International

پاک فوج سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے مزید اکاؤنٹس پکڑے گئے

پاک فوج اور  سربراہ پاک فوج کے حوالے سے جھوٹی نیوز  پھیلانے والے کچھ مزید اکاؤنٹس پکڑے گئے۔

انجینئر نوید نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا  تھا کہ آرمی چیف نے 14 اگست کی تقریب میں شرکت کی جو لندن کے سفارتخانے میں ہوئی۔

تاہم سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی ویڈیو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مئی 2021 میں ہونے والے دورہ یوکرین کی ہے۔

محمد نوید افضل ایک سمندر  پار پاکستانی اور  پنجاب کے ضلع جھنگ کا رہائشی ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والا محمد نوید افضل پی ٹی آئی کا کارکن ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.