vni.global
Viral News International

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متازعہ ٹوئٹ میں گرفتارسینیٹراعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت  نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظورکرتے ہوئے انہیں ۔10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

متنازعہ ٹویٹ،اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد کی عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل محفوظ کیا تھا ، یاد رہے پی ٹی آئی رہنما پر  اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کرنے کا الزام ہے۔:

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.