vni.global
Viral News International

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے: امریکی صدر کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیا۔

امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب کیا اور روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کو لپیٹ میں لیا۔

امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہےکہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.