vni.global
Viral News International

ٹرین میں ڈانس معاملہ، مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار

سکھر:  تیزگام ایکسپریس میں ڈانس کے معاملہ پر ریلوے انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تیزگام ایکسپریس میں فحش اور بے ہودہ ڈانس پارٹی کا معاملہ، ریلوے انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، اے ٹی او سکھر ڈویژن غلام قادر کی مدعیت می‍ں مقدمہ درج کیا گیا۔

‏تیز گام واقعے میں ملوث دو ملزمان رانا اظہر اور ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین مینجر رانا اظہر اور ڈائننگ کار مینجر ارسلان سے تفتیش جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.