vni.global
Viral News International

وفاقی کابینہ نے 4 افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر 4 افرادکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنےکی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے  4 افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دی ہے جب کہ 5 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیےگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے 4 افرادکو ایک بارباہر جانےکی اجازت بھی دی ہے، اس کے علاوہ  دو شخصیات کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر ایک بار باہرجانےکی اجازت دی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.