vni.global
Viral News International

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نےلاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر سالک حسین،صوبائی وزیر ملک احمدخان اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.