vni.global
Viral News International

عمران خان نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دیدی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا معاملہ نئی حکومت آنے تک مؤخر کردینا چاہیے۔

انہوں نے تجویز دی کہ نئی حکومت نئے آرمی چیف کا انتخاب کرے۔

ان کا کہنا تھاکہ میں الیکشن پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، میں امریکا مخالف نہیں ہوں۔

توہین عدالت کیس کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھاکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں کچھ کہنے کی اجازت ملتی تو شاید معافی مانگ لیتا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.