vni.global
Viral News International

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے کم ہو گئی

چین اور یورپ میں صنعتی پیداوار میں کمی کی بناپرتیل کی طلب میں بھی نمایاں کمی ہو گئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے کم ہو گئی۔

خوردنی تیل گندم مکئی اور سویابین کے نرخ بھی گر گئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی کے نرخ بڑھ گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.