vni.global
Viral News International

شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا

شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پرملزمان کوبری کرنےکاحکم دیا تاہم اب شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.