vni.global
Viral News International

پی ٹی آئی کے مزید 11 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز ‏اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مزید ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ‏کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظورکیے جانے کا ‏امکان ہے، مخصوص نشستوں پر بھی بعض ارکان کے استعفے منظورکرنے کا فیصلہ کیا ‏گیا ہے۔

سپیکرقومی اسمبلی اس سے پہلے بھی گیارہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ‏منظورکر چکے ہیں اور الیکشن کمیشن نے بھی گیارہ ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرکے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.