vni.global
Viral News International

رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی اورکار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات میں دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رانا ثنااللہ کے خلاف  تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف دہشت گردی اورکار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ  ایک شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.