vni.global
Viral News International

امریکا اور ایران امن معاہدے یا ڈیل کے قریب پہنچ چکے ہیں: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کسی نہ کسی قسم کے امن معاہدے یا ڈیل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سے تین دن کے دوران ملنے والے مثبت اشاروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور خطے میں حالات ایک بار پھر امن معاہدے کے حق میں بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.