vni.global
Viral News International

پسند کی شادی سے روکنے پر13سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی کی خودکشی

پولیس کے مطابق مظفر گڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر  ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔اندرون شہر کے رہائشی بلال اورلاریب ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اورشادی کرنا چاہتے تھے۔ گھر والوں نے دونوں کی ڈانٹ ڈپٹ کی اورشادی کرنے سے منع کردیا۔

گھر والوں کے شادی سے روکنے پر بلال نے پہلے  لاریب کوزہریلی گولیاں کھلائیں اورپھرخود کھا کر خود کشی کرلی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.