vni.global
Viral News International

ہانیہ عامر کی گھر سے بارش کا پانی نکالنے کی وڈیو وائرل

کراچی کے پوش علاقوں کے مکین   جہاں  بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے  ایسے میں اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بھی  بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہانیہ کو  وائپر تھامے  گھر کے ملازمین کے ساتھ پانی نکالتے تو کہیں پریشان ہوتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ویڈیو میں اداکارہ کو اس صورت حال سے بھی لطف اندوز ہوتے بھی دیکھا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو ہانیہ کے کراچی میں واقع  گھر کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.