vni.global
Viral News International

ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ تھانہ کراچی کمپنی میں درج کر لیا گیا۔

مقدمہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے شادی کا لالچ دے کر متعدد بار زیادتی کی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.