vni.global
Viral News International

حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

 مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف بنانے کا  متفقہ فیصلہ ہوا ہے، آج پنجاب اسمبلی میں باضابطہ حمزہ شہباز کا نام پیش کیے جانے کا امکان بھی ہے، اس سلسلے میں مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی ہے۔

لیگی رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی اکثریتی جماعت ہے، اتحادی بھی حمزہ شہباز کے نام پر رضا مند ہو گئے ہیں، حمزہ شہباز شریف کا رواں ہفتے لندن سے لاہور آنے کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.