vni.global
Viral News International

مظفرآباد میں گیس سے بھرا ٹینکر کھائی میں جا گرا

مظفرآباد کی لوہار گلی میں گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔

حادثے میں ڈرائیور معجزانہ طورپربچ گیا جبکہ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیوحکام کےمطابق حادثےکی جگہ لینڈ سلائیڈنگ کےباعث 5 روز سے بند تھی اورسڑک کو آج ہی کھولا گیاتھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.