vni.global
Viral News International

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر  239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔

انٹر بینک کے15 کاروباری سیشن میں امریکی ڈالر 20 روپے 73 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 244.90 روپےکا ہوگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.