vni.global
Viral News International

بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کے 2 ملزمان کو سزائے موت

خیرپورکی  انسداد دہشت گردی عدالت نے بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔

خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔

خیرپور کے علاقے ببرلو میں7 ماہ قبل دونوں ملزمان نے گیارہ سال بچےکو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.