vni.global
Viral News International

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان رہا

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 644 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 262 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار577 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 644 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 18 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کےکاروبارکی مالیت 4 ارب 90 کروڑ روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے بڑھ کر 6948 ارب روپے ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.