پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Comments (0)
Add Comment