ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 200 روپے سے زائد کی قدر پر برقرار ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالرکی قیمت 202 روپے ایک پیسا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 203 روپے 50 پیسے ہے۔