بھارتی کمپنی پر پابندی,ایرانی تیل کی خریداری ثابت

 امریکا نے بھارتی کمپنی پر ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی خریداری کے لیے ٹرانزیکشن میں معاونت کرنے پر پابندی عائد کی

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی نجی پیٹرولیم کمپنی نے ایران نے میتھول اور بیس آئل سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کے پیٹرو کیمیکلز پراڈکٹس خریدیں جو چین بھیجی گئیں۔

امریکہ نے ایرانی بروکرز کو ٹارگٹ کرتے ہوئے جنوبی اور مغربی ایشیا میں انہیں معاونت فراہم کرنے والے بین الاقوامی گروپ پر معاشی پابندیاں عائد کیں ہیں۔

Comments (0)
Add Comment