ملعون سلیمان رشدی پر حملے کا واقعہ تیسری روز بھی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا ۔ مسلم ممالک کے صارفین کا حملہ آور نوجوان ہادی مطر کو زبردست خراج تحسین ۔ سوشم میڈیا پر حملے کی وڈیو اور ہادی مطر کی گرفتاری کی تصاویر وائرل رہیں
ملعون سلمان رشدی پر جمعہ کو ہونے والے حملے کے الزام میں گرفتار نوجوان کا نام ہادی مطر بتایا گیا جس کی عمر 24 سال ہے اور وہ نیو جرسی کے شہر فیئر ویو کا رہائیشی ہے۔
ادھر ملعون سلیمان رشدی پر حملے کی نئی وڈیو سامنے آگئی ۔ نئی جاری ہونے والی و ڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ملعون سسلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا جاتا ہے اور بعد میں وہاں موجود سکیورٹی عملہ ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کوبڑی مشکل سے قابو کرکے سٹیج سے باہر لے جاتے ہیں