بھارت کیخلاف میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور تیاریاں

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فورکی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج جِم سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے، اس لیےکھلاڑیوں نے جِم میں وقت گزارا اور  ایکسرسائز کی۔

خیال رہےکہ ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے بعد سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

Comments (0)
Add Comment