ایشیا ہاکی کپ میں ناقص کارکردگی، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

بھارت سے برابر میچ اور جاپان سے شکست کے باعث قومی سکواڈ ورلڈکپ میں نمائندگی سے محروم

ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

Comments (0)
Add Comment