آئی ایم ایف شرائط ،جلد منی بجٹ آنے کا امکان

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے حکومت  مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور کیا جا رہا ہے اس میں سگریٹ اور تمباکو شامل  ہے، اس کیلئے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سگریٹ اور تمباکو کے پتوں کی پروسیسنگ پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جا سکتا ہے

ایف بی آر ان لینڈ ریونیو پالیسی ونگ نے منی بجٹ کے خد و خال پر کام جاری کر دیا۔

حکومت نے 18 ارب روپے قومی خزانے میں لانے کے لیے اضافی ٹیکس کے اقدامات کرنے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور کیا جا رہا ہے جیسا کہ حکومت سگریٹ، تمباکو کی پتیوں اور کھاد وغیرہ پر مزید ٹیکس لگا سکتی ہے۔

Comments (1)
Add Comment